5 فروری، 2016، 1:20 PM

فلم/ شام کے نبل اور الزہرا (س) شہروں کی آزادی

فلم/ شام کے نبل اور الزہرا (س)  شہروں کی آزادی

شام کے دو شہر نبل اور الزہرا 4 برسوں سے وہابی تکفیری دہشت گردوں کے محاصرے میں تھے ان شہروں کی آبادی 70 ہزار افراد پر مشتمل ہے ان دونوں شہروں میں اکثر آبادی شیعہ مسلمانوں کی ہے شیعہ مسلمانوں نے وہابی دہشت گردوں کا 4 برسوں کے دوران ڈٹ کر مقابلہ کیا اور انھیں ان دو شہروں میں داخل نہیں ہونے دیا ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے دو شہر نبل اور الزہرا 4 برسوں سے وہابی تکفیری دہشت گردوں کے محاصرے میں تھے  ان شہروں کی آبادی 70 ہزار افراد پر مشتمل ہے  ان دونوں شہروں میں اکثر آبادی شیعہ مسلمانوں کی ہے شیعہ مسلمانوں نے وہابی دہشت گردوں کا 4 برسوں کے دوران ڈٹ کر مقابلہ کیا اور انھیں ان دو شہروں میں داخل نہیں ہونے دیا ۔ دہشت گردوں نے ہر لحاظ سے ان شہروں کو محاصرے میں لےرکھا تھا لیکن آخر کار اسلامی مقاومت اور شامی فوج نے ملکر ان دو شہروں کو وہابی تکفیری دہشت گردوں کے محاصرے سے آزآد کرالیا ان دو شہروں کا محاصرہ ختم ہونے کے بعد دہشت گردوں  اور ان کے حامی ممالک کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کا رابطہ ترک سرحد سے کاٹ دیا ہے جس کے بعد ترک حکومت اور سعودی حکومت پر افسردگی طاری ہے۔


 

News Code 1861600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha