سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں سعودی حکام کی غفلت و لاپرواہی اور شدید بارشوں کی وجہ سے کرین مسجد الحرام میں گر گیا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 107 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں سعودی حکام کو حج کے موقع پر حرم شریف میں تعمیری کاموں کو روک دینا چاہیے ۔
News ID 1858087
آپ کا تبصرہ