مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ عاشقان ثار اللہ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ تشییع جنازہ میں ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی واضح رہے کہ صوبہ البرز کے ملارد شہر کے مضافات میں سپاہ کے اسلحہ کے ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں 17 پاسدار شہید اور 16 زخمی ہوگئے تھے شہیدوں میں جہاد خود کفائی ادارے کے سربراہ شہید میجر جنرل حسن تہرانی مقدم بھی شامل ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہداء سپاہ کی تشییع جنازہ میں شرکت
![رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہداء سپاہ کی تشییع جنازہ میں شرکت رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہداء سپاہ کی تشییع جنازہ میں شرکت](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2011/05/643935.jpg)
مہر نیوز- 14 نومبر 2011ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ عاشقان ثار اللہ میں سپاہ پسداران انقلاب اسلامی کے شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
News ID 1460022
آپ کا تبصرہ