رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجبتی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض فارسی زبان کے بعض ملکی اور غیر ملکی شاعروں اور ادیبوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شعراء، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد...