مہر نیوز کے مطابق، شام پر قابض جولانی رجیم کے کارندوں نے ایک شہر کو علوی ہونے کے جرم میں اس کے بچے کے سامنے شدید طریقے سے زدوکوب کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جولانی رجیم کے کارندے شام کے مختلف شہروں میں گھروں کے اندر گھس کر شہریوں خاص طور پر علویوں کو ہراساں کرتے ہیں۔