مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قاہرہ میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ باہمی فائدہ مند تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔