اجراء کی تاریخ: 26 نومبر 2024 - 16:07
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پہنچنے والے کارکنوں سے وعدہ لے لیا کہ وہ عمران خان کو ساتھ لیے بغیر ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے۔