مہر نیوز کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آج تہران میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی۔
اس دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 20 نومبر 2024 - 17:45
تہران میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔