مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حیفا کے نواحی علاقے میں واقع صہیونی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دوبارہ حملہ کیا گیا ہے۔
رہائش گاہ پر شیلنگ کے بعد مختلف مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
حملے کے دوران نتن یاہو رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے۔