مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اسپین میں آنے والے شدید سیلاب میں اس ملک کے شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے سیلاب متاثرین اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعا کی۔