اجراء کی تاریخ: 18 اکتوبر 2024 - 21:46

شہید یحییٰ ابراہیم حسن السنوار 16 ستمبر 1975 ء کو جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے۔