لبنان پر اسرائیلی حملے کے دوران شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں حرم امام رضا ع میں ہوئی۔

لبنان پر اسرائیلی حملے کے دوران شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ مشہد مقدس میں حرم امام رضا ع میں ہوئی جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہید کی تشییع جنازہ ملک کے تین بڑے شہروں تہران، مشہد اور اصفہان  میں ہوئی جہاں ہزاروں سوگواروں نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔