یمن کے دار الحکومت صنعاء کے سبعین اسکوائر میں لاکھوں یمنی عوام کا اجتماع مزاحمت کی حمایت میں منعقد کیا گیا ہے۔

مہر نیوز  کے نمائندے نے صنعاء کے سبعین اسکوائر میں لاکھوں یمنی عوام کے اجتماع میں شرکت کی اور ان سے خطے کی حالیہ صورت حال بالخصوص سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بارے میں گفتگو کی اور خیالات دریافت کئے۔