اجراء کی تاریخ: 7 اکتوبر 2024 - 11:31

حزب اللہ نے صہیونی ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملہ کردیا ہے۔

لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ساحلی شہر حیفا پر میزائل حملہ کیا ہے۔

صہیونی ذرائع کے مطابق میزائل حملوں میں کچھ عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بعض کے مطابق 5 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔