ایران نے منگل کی رات اسرائیل پر سینکڑوں میزائل فائر کئے تھے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مقاومتی رہنماؤں اور جنرل نیلفروشان کی صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہادت کے بعد منگل کی رات کو جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر دو سو میزائل داغے تھے۔

میزائلوں نے صہیونی دفاعی تنصیبات کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔