تہران میں 38ویں بین الاقوامی اسلامی اتحاد کانفرنس کا آغاز "مسئلہ فلسطین پر زور دیتے ہوئے مشترکہ اقدار کے حصول کے لیے اسلامی تعاون" کے عنوان سے ہوا۔

اس تین روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے 150 سے زیادہ ماہرین، علماء ور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔