اجراء کی تاریخ: 2 ستمبر 2024 - 19:25
ایران کے دوسرے شہروں اور دیہاتوں کی طرح اراک میں بھی 28 صفر المظفر کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عمومی سطح پر سوگ منایا گیا۔