کربلائے معلی میں لاکھوں زائرین اور عاشقان حسینی نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے وقت کے یزید اسرائیل اور عالمی شیطان امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
کربلائے معلی کی فضا مرگ بر اسرائیل اور مرگ بر امریکہ کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔