اجراء کی تاریخ: 21 اگست 2024 - 13:10
گزشتہ رات پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس ایران کے صوبہ یزد میں دہشیر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 28 زائر شہید اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔