مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی جانے والے زائرین میرجاوہ اور ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہورہے ہیں۔
ایرانی اربعین کمیٹی کی جانب سے زائرین کے لئے تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
اربعین حسینی کے لیے کربلا جانے والے پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہورہے ہیں۔