بعض میڈیا ذرائع نے اگلے دنوں میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے دورہ لبنان کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ اسٹیفن سیگورنی اگلے روز لبنان کا دورہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ اپنے دورہ لبنان کے دوران متعدد لبنانی حکام سے ملاقاتوں میں اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔