منگل کی رات کو حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل پر وہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے۔
شہید اسماعیل ہنیہ صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر تھے۔
مہر نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نے "شہید القدس اسماعیل ہنیہ" کے موضوع پر شہید کی شخصیت، خدمات اور ان پر حملے کے نتائج پر انٹرویوز، تبصرے اور آرٹیکلز شائع کئے۔