مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق رہبر معظم نے شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔
اجراء کی تاریخ: 25 جولائی 2024 - 00:31
رہبر معظم نے شہید عبداللہیان اور مدافعین حرم کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔