مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی دسویں شب یعنی شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
مجلس سے ایرانی معروف خطیب حجۃ الاسلام ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔
مجلس میں ایرانی پارلمینٹ کے سربراہ باقر قالیباف، جنرل سلامی سمیت دیگر اہم اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔