اجراء کی تاریخ: 16 جولائی 2024 - 02:37

حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) قم میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔