اجراء کی تاریخ: 5 جولائی 2024 - 14:31

مشہد سمیت ایران کے دیگر شہروں میں بھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔