اجراء کی تاریخ: 28 جون 2024 - 16:23

اس وقت ایران بھر میں الیکشن کا بھرپور سماں ہے اور لوگ پورے جوش و خروش کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں کا رخ  کر رہے ہیں۔