مشہد مقدس میں امام رضا (ع) کا حرم عید غدیر کی مناسبت سے عاشقان علی (ع) سے کچھا کچھا بھر گیا، تل دھرنے کی جگہ نہیں۔

واضح رہے کہ آج ایران بھر جشن غدیر کا پرجوش اہتمام کیا گیا ہے۔ ہر طرف عید اور خوشی کا سماں ہے۔ فضا میں ولائے علی کے فلک شگاف نعروں گونج سنائی دے رہی ہے۔
 ایسے میں مشہد کی فضائیں بھی عشق علی سے سرشار نظر آرہی ہیں۔