مسجد امیرالمؤمنین (ع) تہران میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئي ۔مؤمنین نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے کلام کے ذریعہ اپنے پرودگار سے راز و نیاز کیا۔