حزب اللہ نے میزائل حملہ کرکے صہیونی فوجی تنصیبات کو تباہ کردیا۔

لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی دفاعی تنصیبات پر میزائل حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

حزب اللہ کے حملوں میں صہیونی فوج کا جاسوسی مرکز بھی تباہ ہوگیا ہے۔