اجراء کی تاریخ: 25 مئی 2024 - 19:27

ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کی والدہ کے انتقال کی خبر دی ہے۔

مہر نیوز ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی والدہ وفات پا گئیں۔