اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2024 - 12:39
عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے رہبر معظم سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی۔