لندن میں شہریوں نے غزہ پر جاری صیہونی رجیم کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
اجراء کی تاریخ: 27 اپریل 2024 - 22:35
لندن میں مظاہرین نےغزہ کی پٹی پر جاری صیہونی رجیم کے حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔