اجراء کی تاریخ: 17 اپریل 2024 - 15:58

پڑید کی تقریب میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی، ایرانی آرمی کے سینیئر حکام خاص طور پر ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور ایرانی پولیس کے سربراہ نے شرکت کی۔