مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کو اشک آباد کے دورے کے دوران ترکمانستان کی پیپلز کونسل کے چیئرمین گربنگولی بردی محمدوف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد نے ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدو سے بھی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے رہنماوں نے باہمی معاہدوں پر عملدرآمد میں مزید تیزی لانے پر تاکید کی گئی۔