اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب میں فلسطینی رہائشی مکانات پر حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں فلسطینی مقاومت کے مقابلے میں شکست کے بعد اسرائیلی فوج نے سویلین اور رہائشی مکانات کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔

اقوام متحدہ اور امدادی تنظیموں کے مطابق غزہ میں 70 فیصد رہائشی مکانات ناقابل استعمال ہوگئے ہیں۔