اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق پہلے مرحلے میں تہران سے 15 امیدوار پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔

جن کے اسامی درج ذیل ہین: 

سید محمود نبویان 

حمید رسائی

امیرحسین ثابتی منفرد 

محمد باقر قالیباف

رضا نقی پورانوری 

 روح اللہ ایزد خواہ 

مرتضیٰ آقا تہرانی

منوچہر متکی 

اسماعیل کوثری

مہدی کوچک زادہ 

سید علی یزدی خوای

علی خضریان 

ملک شریعتی نیاسر 

کامران غضنفری 

احمد نادری 

جب کہ دوسرے راؤنڈ میں تیس امیدوار منتخب ہو کر پالیمنٹ پہنچیں گے۔