روزنامہ تہران ٹائمز عنقریب اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ایران کے خلاف صیہونی رجیم کے نئے اینٹی سیکیورٹی منصوبے سے پردہ اٹھائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ تہران ٹائمز عنقریب اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ایران کے خلاف صیہونی رجیم کے نئے اینٹی سیکیورٹی منصوبے سے پردہ اٹھائے گا۔

واضح رہے کہ صیہونی رجیم کا یہ منصوبہ ایران کی پرامن جوہری سرگرمیوں سے متعلق ہے۔