دفاعی میزائل سسٹم آذرخش نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

مہر نیوز کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے ملکی دفاع کو یقینی بنانے کے لئے آذرخش دفاعی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

میزائل نے زمین سے فضا میں اپنے ٹارگٹ کو کامیابی کے ساتھ ہدف بنایا