اقوام متحدہ کی جانب سے یمن کے امور کے لئے تعیینات خصوصی نمائندے ہانس گرینڈبرگ تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اقوام متحدہ کی جانب سے یمن کے امور کے لئے تعیینات خصوصی نمائندے ہانس گرینڈبرگ تہران پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کے نمائندے کی حیثیت سے گرینڈبرگ ایرانی اعلی حکام کے ساتھ مشرق وسطی مخصوصا یمن کی تازہ ترین صورتحال پر مذاکرات کریں گے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے نے چار مہینے پہلے بھی اقوام متحدہ کے نمائندے نے مختلف امور پر مذاکرات کے لئے ایران کا دورہ کیا تھا۔