مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل بتایا ہے کہ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں قابض صیہونی کے مزید دو ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
حزب اللہ کے بیان میں غزہ کی طاقتور مزاحمت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانے حداب اور برکہ ریشا کو بھاری ہتھیاروں اور میزائل سے براہ راست نشانہ بنایا ہے۔
دوسری طرف قابض صیہونی فوج نے بھی جنوبی لبنان کے علاقے الجبین اور طیرحرفا پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔