مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسین امیر عبد اللہیان کی سربراہی میں ایک سیاسی وفد اسلام آباد روانہ ہوگئے، جہاں وہ پاکستانی اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے حکام دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دوطرفہ امور پر بات چیت ہوگی۔