اجراء کی تاریخ: 13 دسمبر 2023 - 15:39

غزہ کے بچوں کی حمایت میں ہمدان میڈیکل سائنسز کے غیر ملکی طلباء کی طرف سے آج شام ہمدان کے امام خمینیؒ چوک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔