سعودی عرب کے ولی عہد نے آج بریکس کے رکن ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں کہا کہ ہم تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوتنک خبررساں ایجنسی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کے روز برکس کے رکن ممالک کے رہنماؤں کے ہنگامی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ ہم تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدات بند کردیں۔

اپڈیٹس جاری ہیں......