اجراء کی تاریخ: 18 اکتوبر 2023 - 02:05

عبرانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل پر مزاحمتی بلاک کے راکٹ حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجتے ہی جرمنی کے وزیر اعظم کو طیارہ چھوڑ کر محفوظ مقام پر لے جانا پڑا۔