فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔

فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔ بعض عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے 163 صہیونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔