سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہے کہ سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔ 

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔