سی ٹی ڈی
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک
سی ٹی ڈی نے جعفر آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک کردیے۔
-
لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں مہتاب، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمدکیے گئے ہیں۔