اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2023 - 13:13

عشق حسینی سے لبریز حسینی موکبوں کے رضاکار کربلا کی طرف جانے والے تمام راستوں پر زائرین اربعین حسینی کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔