اربعین حسینی کے موقع پر چذابہ بارڈر ٹرمینل کی طرف جانے والے راستوں پر موکب لگائے گئے ہیں جو نہایت احسن انداز میں زائرین کا استقبال کر رہے ہیں۔